عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا اپنا فوری مطالبہ دہراتے ہوئے اسے لوگوں کا حق قرار دیا۔